وزیراعظم نااہلی کیس،جسٹس شاہد وحید نے سماعت سے معذرت کر لی

لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی ،ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید نے درخواستوں کی سماعت پر معذرت کرلی ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی،ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید نے درخواستوں پر سماعت کی ۔

درخواست گزار نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ عمران خان آرٹیکل 63،62 پرپورا نہیں اترتے،استدعا ہے کہ عدالت وزیراعظم کونااہل قراردے۔

سرکاری وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار حلقے کاووٹرنہیں،عدالت نے استفسارکیا کہ درخواست کسی بھی سٹیج پرفائل ہوسکتی ہے۔اگردرخواست گزار ووٹر نہیں ہے تو کیوں فائل نہیں کر سکتا۔ جسٹس شاہدوحید نے درخواستوں پرسماعت سے معذرت کرلی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لگائی جانےوالی کھلی کچہریوں کی عملی مثال

پیر مارچ 11 , 2019
خانقاہ ڈوگراں ( احمد ناز . ڈپٹی بیورو چیف ) شیخوپورہ:وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لگائی جانےوالی کھلی کچہریوں کی عملی مثال ہے ۔ اہلیان بھکھی کے گندے پانی کے نکاس کے درینہ مسئلہ کے حل ہونے پر ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کے حق میں ریلی۔ ریلی کے شرکأ کا ڈپٹی […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: