نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے نئے ایس ایچ او کی دبنگ انٹری

کراچی ( عبدالستارگورچانی ۔ کرائم رپورٹر ) نیوکراچی انڈسریل ایریا ک نئے ایس ایچ او سید راشد حسین صاحب کا گٹکے ماوے اور منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن ۔
مزید تفصیلات کے مطابق منشیات کی لعنت دن بہ دن ہمارے معاشرے میں ناسور کی طرح ہمارے نوجوانوں میں بڑھتی ہی چلی جارہی ہے۔جوکہ ہمارے حکمرانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ایس ایچ اوسید راشد حسین صاحب کے اسں کاروائی کو خیر مقدم کرتے ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نظام کی تبدیلی میں nlf کردار ادا کرے : سراج الحق‎

پیر مارچ 11 , 2019
کراچی ( مختار قریشی . نمائندہ خصوصی ) پاکستان کے محنت کشوں نے سوشلزم اور کمیونزم کے خلاف تاریخی جنگ لڑی ۔ nlf نظام کی تبدیلی میں اھم کردار ادا کرے گی ۔ nlf پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی سے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے گفتگو میں […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: