پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی مزار قائد پر حاضری

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے میچز کھیلنے آئے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے فرنچائز چیئرمین جاوید آفریدی کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دی اور عظیم رہنما قائداعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ڈیرن سیمی نے مزار قائد پر حاضری کے وقت پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض پہنے ہوئے تھے اور انہوں نے بانی پاکستان کے مقبرے پر پاکستان کا قومی پرچم بھی لہرایا۔

زلمی کپتان نے خصوصی طور پر مزار قائد کے ڈیزائن کو شاندار قرار دیا، اس موقع پر ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ عظیم قوم پاکستان کے بانی کے مزار پر حاضری اعزاز کی بات ہے۔

https://twitter.com/darensammy88/status/1104792584172515331/photo/1

انہوں نے کہا کہ ایمان، اتحاد اور تنظیم پر عمل کرکے کسی شعبے میں کامیابی ممکن ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان میں گھسنا بھارت کی خام خیالی ہے : فواد چودھری

پیر مارچ 11 , 2019
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کاہے کہ پاکستان میں گھسنا بھارت کی خام خیالی ہے، کہتا تھا گھس کر ماریں گے ،گھس کردیکھا ہے کیا بنا؟ پوری قوم عمران خان کے اور افواج پاکستان کے پیچھے کھڑی ہے ، اس لئے کوئی پاکستان کومیلی آنکھ سے نہیں دیکھ […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: