حج قرعہ اندازی بینکوں کی درخواست پر ایک دن کے لیے موخر

فریضہ حج کی ادائیگی کےلئے سعودی عرب جانے کے دو لاکھ 16 ہزار 542 خواہش مندوں نے ہفتہ کی شام چھ بجے تک بینکوں میں اپنی درخواستیں جمع کرا دی تھیں۔ یہ درخواستیں سرکاری حج سکیم کے تحت جمع کرائی گئی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق بینکوں کی درخواست پر حج قرعہ اندازی میں ایک دن کی تاخیر کردی گئی ہے۔

سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی منگل 12 مارچ کو ہو گی۔وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی کریں گے۔

ترجمان مذہبی امور نے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عازمین حج کے چیک اور ڈرافٹ پیر تک کلیئر کردیں۔ بینکوں کو آن لائن انٹری جلد مکمل کرنے کی ہدایات بھی دی گئی ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے نئے ایس ایچ او کی دبنگ انٹری

پیر مارچ 11 , 2019
کراچی ( عبدالستارگورچانی ۔ کرائم رپورٹر ) نیوکراچی انڈسریل ایریا ک نئے ایس ایچ او سید راشد حسین صاحب کا گٹکے ماوے اور منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن ۔ مزید تفصیلات کے مطابق منشیات کی لعنت دن بہ دن ہمارے معاشرے میں ناسور کی طرح ہمارے نوجوانوں میں بڑھتی ہی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: