وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کےمختلف علاقوں کا دورہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہرکے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

وزیراعلیٰ سندھ نےزیرتعمیر سڑکوں اور انڈر پاسز کا جائزہ لیا ، اس مو قع پر مراد علی شاہ نے ٹریفک پولیس کو ٹریفک کی روانی درست رکھنے کی ہدایت بھی کی۔

مراد علی شاہ نے کھارادر کا بھی دورہ کیا اور لی مارکیٹ کے پسگردائی کے سڑکوں کی بحالی پر بریفنگ لی،بریفنگ میں بتایا گیا کہ تمام سڑکوں کی لمبائی 14.46 کلومیٹر ہےاور اس پر مجوزہ سڑکوں پر 554.2 ملین روپے لاگت آئی گی۔

وزیراعلیٰ سندھ کو شاہ ولی اللہ روڈ کی تعمیر پر بھی بریفنگ دی گئی۔

بریفنگ کے بعد وزیر اعلی سندھ نے سڑکوں تعمیر کے علاوہ پورا نکاسی نظام بھی درست کرنے اور 6 ماہ میں تمام مکمل کرنےکی ہدایت جاری کی۔

مراد علی شاہ پرانے حج کیمپ کادورہ بھی کیا اور زیر تعمیر روڈ کا معائنہ کیا اورآخر میں وزیراعلیٰ سندھ نے ککری گراؤنڈ کا دورہ کرکے نوجوانوں کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ترکی اور امریکہ کے درمیان وقت کا فرق ایک گھنٹہ کم ہو جائے گا

اتوار مارچ 10 , 2019
امریکہ میں 10مارچ بروز اتوار گھڑیوں کو ایک گھنٹہ آگے کیا جائے گا جس کے نتیجے میں ترکی اور امریکہ کے درمیان وقت کا فرق ایک گھنٹہ کم ہو جائے گا۔ امریکہ بھر میں کل گھڑیوں کو مقامی وقت کے مطابق رات 2 بجے ایک گھنٹہ آگے کر دیا جائے […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: