گوجرہ: ٹوبہ روڈ پر دو موٹرسائیکلوں کے مابین تصادم

گوجرہ : ٹوبہ روڈ پر دو موٹرسائیکلوں کے مابین تصادم ہوا
حادثہ ٹوبہ روڈ چک نور پور 302 کے قریب پیش آیا
حادثے کے فوری بعد پیچھے سے آنے والی کار نے گرے ہوئے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا
حادثے کے نتیجہ میں 45 سالہ اشفاق موقع پر جاں بحق
دوسرے شدید زخمی ناصر ولد عبدالرشید کو ہاسپیٹل منتقل کر دیا گیا ۔۔۔ ریسکیو ذرائع

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آر پی او ڈیرہ غازی خان نے ناقص تفیش پر محتلف ملازمین کو نوکری سے برطرف کر دیا

اتوار مارچ 10 , 2019
آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد عمر شیخ نے ناقص تفیش پر محتلف ملازمین کو نوکری سے برطرف کر دیا ھے

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: