ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان نے ناقص کارکردگی پر نوکری سے فارغ کر دیا

ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازی خان محمد عمر شیخ نے ناقص کارکردگی پر سب انسپکٹر افتخار قریشی، سب انسپکٹر یوسف لاشاری، سب انسپکٹر عبدالرحمن کھتران اور سب انسپکٹر ارشاد رمدانی کو نوکری سے (ڈس مس) فارغ کر دیا اور انسپکٹر جان محمد کو جبری ریٹائر کردیا گیا ہے۔

انسپکٹر مجاہد گورہا کو سب انسپکٹر شاہد رضوان کو سب انسپکٹر سے اے ایس آئی بنا دیا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوجرہ: ٹوبہ روڈ پر دو موٹرسائیکلوں کے مابین تصادم

اتوار مارچ 10 , 2019
گوجرہ : ٹوبہ روڈ پر دو موٹرسائیکلوں کے مابین تصادم ہوا حادثہ ٹوبہ روڈ چک نور پور 302 کے قریب پیش آیا حادثے کے فوری بعد پیچھے سے آنے والی کار نے گرے ہوئے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا حادثے کے نتیجہ میں 45 سالہ اشفاق موقع پر جاں بحق […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: