با وردی ڈاکو صرافوں سے دو کروڑ کا سو نا اور نقدی چھین کر فرار‎

سرگودھا ( شاہد عمران . ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے رھائشی شہزاد رانا آصف اور قیصر بشیر پشاور سے سونے کی خرید و فروخت کر کے واپس آ رہے تھے کہ پھلروان کے قریب نیلی بتی لگاۓ ایلیٹ فورس ک وردیوں میں ملبوس ڈاکوؤں نے ناکہ پر روک کر دو کروڑ کا سونا اور نقدی چیھن کر فرار ہو گۓ

متاثرین کا کہنا تھا کہ وردیوں میں ملبوس ہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا تو ہم اصلی پولیس سمجھ کر رکے تو پانچ سے سات اہلکاروں نے ہمیں گھیر لیا اور دو کروڑ مالیت کا سونا نقدی اور دیگر قیمتی سامان چھین کر فرار ہو ۓ
اصلی پویس کے موقع پر پونچہنے سے قبل وہ فرار ہو گۓ تھے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش

اتوار مارچ 10 , 2019
کراچی (شوکت علی . انٹرنی رپورٹر) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات کے مطابق دن بھر 5 سے 10 ناٹیکل میل کی رفتار […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: