ملیرکینٹ پولیس نے خود کو آرمی کا میجر ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا

( ظفر عالَم ملک . نمایندہ خصوصی ) ملیرکینٹ پولیس نے خود کو آرمی کا میجر ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ۔ ایس ایس پی ملیر

ملزم کو پولیس نے سعدی ٹاؤن کے قریب پیٹرولنگ کے دوران گرفتار کیا ۔ ایس ایس پی ملیر

ملزم سے آرمی کے یونیفارم میں متعدد تصاویر برآمد ہوئیں۔ایس ایس پی ملیر

ملزم کے قبضے سے ایک لاکھ بیس ہزار کی رقم، دو موبائل فونز اور انٹرنیٹ ڈیوائس برآمد ہوئی۔ایس ایس پی ملیر

پولیس نے ملزم سے کپڑوں سے بھرا سفری بیگ اور آرمی کے یونیفارم میں جعلی تصاویر تحویل میں لےلی۔ایس ایس پی ملیر

ملزم کے خلاف مقدمے کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کردیاگیاہے۔ایس ایس پی ملیر

ترجمان ضلع ملیرپولیس

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

با وردی ڈاکو صرافوں سے دو کروڑ کا سو نا اور نقدی چھین کر فرار‎

اتوار مارچ 10 , 2019
سرگودھا ( شاہد عمران . ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے رھائشی شہزاد رانا آصف اور قیصر بشیر پشاور سے سونے کی خرید و فروخت کر کے واپس آ رہے تھے کہ پھلروان کے قریب نیلی بتی لگاۓ ایلیٹ فورس ک وردیوں میں ملبوس ڈاکوؤں نے ناکہ پر […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: