آفیسر سائنس کالج اینڈ سکولز سسٹم کے زیراہتمام حیرت انگیز سائنس ماڈلز کی نمائش

جھنگ (اشرف خان . سٹی رپورٹر) آفیسر سائنس کالج اینڈ سکولز سسٹم کے زیراہتمام حیرت انگیز سائنس ماڈلز کی نمائش ڈی پی او جھنگ عطاء الرحمان کی خصوصی شرکت کے ساتھ بچوں کے والدین نے بھی شرکت کی

جدید سہولیات سے آراستہ سکول کےطلباء و طالبات اور اساتذہ کی انتھک کاوشوں سے ماڈلز کو دلکش انداز میں سجایا گیا جو کہ سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا ‎

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سندھ بھر میں بارشوں کی پیشن گوئی

اتوار مارچ 10 , 2019
( دلبر علی حسینی . ڈسٹرکٹ رپوٹر ) محکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں بارشوں کی پیشن گوئی کی تھی اور اس کے بعد کشمور کند کوٹ اس کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگا .

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: