کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش

کراچی (شوکت علی . انٹرنی رپورٹر) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، محکمہ موسمیات کے مطابق دن بھر 5 سے 10 ناٹیکل میل کی رفتار سے سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی جب کہ آج کم سے کم درجہ حرارت 17.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران مزید بوندا باندی کا امکان ہے جب کہ دن بھر مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق بارش کے موسم میں احتیاط ضروری ہے، شہری ٹوٹے ہوئے تاروں، بجلی کے کھمبوں اور پی ایم ٹیز سے دور رہیں، برقی آلات کا استعمال گیلے ہاتھوں کے ساتھ نہ کریں، کسی بھی شکایت کی صورت میں 118 پر فوری رابطہ کریں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈڈیال : تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال

اتوار مارچ 10 , 2019
ڈڈیال ( حمادالحسن . تحصیل رپورٹر) ٹی ایچ کیو ڈڈیال میں 4 ماہ پہلے پر پرموٹ ہونے والے ڈینٹل ڈاکٹر آج بھی تنخواہ ڈڈیال سے وصول کرنے لگے جبکہ ان کی جگہ نئے ڈاکٹر صاحب چار مہینوں کی تعیناتی کے دوران چار دفعہ ٹی ایچ کیو میں بیٹھے موجودہ ڈاکٹر […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: