پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کو بھی صحت کارڈ دینے کافیصلہ

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو بھی صحت کارڈ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کو بھی صحت کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کو صحت کارڈ دینے کی منظوری دیدی ،
وزیراعظم نے وزارت صحت اور دیگر محکموں کو پلان مرتب کرنے کی ہدایت کردی ۔حکومتی اقدام سے تمام محکموں کے ملازمین مستفیدہوسکیں گے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایتھوپیا کا مسافر طیارہ گر کر تباہ

اتوار مارچ 10 , 2019
ایتھوپیا کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 میکس گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 149 مسافر سوار تھے اور بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے خدشے کا اظہار کیا جارہا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایتھوپیا کی ایئر لائن کا بوئنگ طیارہ آج کینیا کے دارلحکومت نیروبی جار […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: