برطانیہ: بریگزٹ عمل میں تاخیرقبول کرلی گئی

بتایا گیا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم تھریزا مے کے اس منصوبے کے حق میں 502 جبکہ اس کے خلاف صرف 20 ووٹ پڑے
برطانوی پارلیمان کے ایوان زیریں نے بریگزٹ کے عمل میں تاخیر کے حق میں ووٹ دیا ہے۔

برطانوی وزیر اعظم تھریزا مے کے اس منصوبے کے حق میں 502 جبکہ اس کے خلاف صرف 20 ووٹ پڑے۔

طے شدہ پروگرام کے مطابق برطانیہ کا یورپی یونین سے اخراج 29 مارچ کو ہونا ہے۔

برطانوی وزیر اعظم برسلز کے ساتھ اتفاق کردہ معاہدے میں رد وبدل کی خواہاں ہیں جس کے بعد انہیں امید ہے کہ برطانوی پارلیمان اس معاہدے کو تسلیم کر لے گی تاہم، اگر ایسا نہ ہو سکا تو پارلیمان میں اس بات پر مارچ کے دوسرے ہفتے میں رائے دہی کرائی جائے گی کہ آیا برطانیہ کو بغیر کسی معاہدے کے یورپی یونین سے الگ ہو جانا چاہیے یا نہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان نے اب تک شدت پسند تنظیموں کےخلاف ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے، امریکی جنرل

ہفتہ مارچ 9 , 2019
امریکا کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے کہ پاکستان نے ابھی تک ملک کے اندر موجود شدت پسند تنظیموں کے محفوظ ٹھکانوں کے خلاف ٹھوس اقدامات نہیں کیے۔ برطانوی ویب سائیٹ کے مطابق واشنگٹن میں امریکی سینیٹ کمیٹی برائے دفاعی امور ’’ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی‘‘ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: