باربی ڈول کی 60ویں سالگرہ

لڑکیوں کی بچپن کی ساتھی باربی ڈول کی 60ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے باربی ڈول کے مداح متعدد ایونٹس کا انعقاد کررہے ہیں۔

باربی ڈول کی 60ویں سالگرہ

اس موقع پر باربی ڈول بنانے والی مشہورامریکی کمپنی نے ایک شاندار نمائش کا انعقادبھی کیا ہے جس میں اب تک تیار کیے جانے والے سینکڑوں باربی کے ماڈلز نمائش کیلئے پیش کیےگئے ہیں۔

واضح رہے کہ 9مارچ 1959میں پہلی بار باربی ڈول متعارف کروائی گئی جو آج تک دنیا بھر کی بچیوں کی ہمجولی بنی ہوئی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ملکی مفادات کو دیکھ کر نیشنل ایکشن پلان پر عمل کا فیصلہ کیا، شاہ محمود قریشی

ہفتہ مارچ 9 , 2019
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک کے اندرونی و بیرونی مفادات کو دیکھ کر نیشنل ایکشن پلان پر عمل کا فیصلہ کیا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم اپنی افواج کی کارروائی کے ذریعے بھارت کو امن […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: