وزیراعظم سے وزیراعلی پنجاب کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان وزیراعلی ہائوس لاہور پہنچ گئے۔

وزیراعظم سے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی اور صوبے کے امور پربریفنگ بھی دی
عمران خان نے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے والے اقدامات کو ترجیح دی جائے۔

عمران خان لاہور میں دیگر کئی اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

وزیراعظم کومحکمہ انڈسٹریز کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی جبکہ وزیرصنعت اسلم اقبال کاروباری سرگرمیوں کے لئے سہولتوں کے اقدامات پر بریفنگ دیں گے۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کو پناہ گاہ منصوبے سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بابری مسجد تنازعہ کے حل کے لئے قائم کمیٹی تنازعہ کا شکار

ہفتہ مارچ 9 , 2019
بھارتی سپریم کورٹ نے ستر برس پرانے بابری مسجد اور رام مندر اراضی کے معاملے کے پرامن حل کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے آج آٹھ مارچ کو ثالثی کمیٹی مقرر کردی۔ تاہم یہ ثالثی کمیٹی بھی تنازعہ کا شکار ہوگئی۔ بھارتی سپریم کورٹ نے آج عدالت عظمیٰ کے سابق جج […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: