نظام شمسی سے انتہائی دور ایک نئے سیارچےکی دریافت

امریکی خلائی ادارے ناسا کے سائنس دان ڈاکٹر اسکاٹ شیپرڈ نے ایک ایسا سیارچہ دریافت کیاہے جو کہ نظام شمسی سے کافی دور ہے

امریکی خلائی ادارے ناسا کے سائنس دان ڈاکٹر اسکاٹ شیپرڈ نے ایک ایسا سیارچہ دریافت کیاہے جو کہ نظام شمسی سے کافی دور ہے ۔

فار فار آوٹ نامی یہ سیارچہ نظام شمسی سے 140 گنا زیادہ فاصلے پر واقع ہے جس کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجاب حکومت کا سرکاری ملازمین کو بھی صحت کارڈ دینے کافیصلہ

اتوار مارچ 10 , 2019
پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو بھی صحت کارڈ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کو بھی صحت کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کو صحت کارڈ دینے کی منظوری دیدی ، وزیراعظم نے وزارت صحت اور دیگر محکموں […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: