بین الاقوامی آٹوموبیل فیسٹیول شروع ہو گیا

بین الاقوامی آٹوموبیل فیسٹیول نے 89 ویں دفعہ اپنے دروازے شائقین کے لئے کھول دئیے ہیں۔

سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں منعقدہ اس میلے میں کثیر تعداد میں فرمیں ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت گاڑی کی نمائش کر رہی ہیں۔

فیسٹیول میں نیو جنریشن الیکٹرک ماڈلوں ، کانسیپٹ ماڈلوں اور اسپورٹس ماڈلوں کے ساتھ بڑے پیمانے پر دلچسپی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی جگہ لینے والی الیکٹرک گاڑیاں رواں سال کی ہر دلعزیز گاڑیاں بن گئی ہیں۔

گاڑیوں کی پیداوار میں ماحولیاتی آلودگی بھی آجرین کے پیش نظر ہونے کی وجہ سے موئثر فیول سسٹم کے استعمال کو اہمیت دی جا رہی ہے ۔

فیسٹیول ایک لاکھ 10 ہزار مربع میٹر کے احاطے میں منعقد کیا گیا ہے اور اس میں 180 سے زائد فرموں کی گاڑیاں نمائش کے لئے پیش کی گئی ہیں۔

فیسٹیول 17 مارچ تک جاری رہے گا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اقوام متحدہ امن مشن، میرٹ کی دھجیاں اڑا کر بنائی گئی فہرست مسترد

منگل اپریل 2 , 2019
ڈالروں کے لالچ میں میرٹ اور انصاف کا جنازہ نکال دیا گیا۔ اعلیٰ پولیس افسران نے یو این امن مشن کیلئے اپنوں کو چن لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فہرست کو مسترد کر دیا۔ اقوام متحدہ امن مشن کیلئے پولیس اہلکاروں کی بھرتی میں اقربا پروری کا انکشاف، ناانصافی کا […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: