معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ

شیخوپورہ (محمداحمد ناز۔ ڈ پٹی بیورو چیف ) فاروق آباد تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ شاہ آباد میں معمولی تلخ کلامی پردوست نے دودوستوں کوفائرنگ کر کےشدید زخمی کر دیا.

دوروزقبل اسد شاہ کی اختر گجراور بلال خان سے تلخ کلامی ہوئی تھی

فاروق آباد۔زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایس پی صدر ملتان کی کھلی کچہری ، تنازعات کے فریقین میں صلح بھی کروائی

ہفتہ مارچ 9 , 2019
جلال پور پیر والہ ( محمد جمشید . نمائیندہ خصوصی ) ایس پی صدر مہر رب نواز تُلہ نے بدھ کے روز جلال پور کا دورہ کیا . تھانہ صدر کچہری میں کھلی کچہری کے دوران 12 سائلین کی شکایات کی سماعت کر کے ایس پی صدر نے پولیس افسران […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: