خیبرپختونخواحکومت نے منشیات کی روک تھام کیلئے بل تیارکرلیا

خیبرپختونخواحکومت نے منشیات کی روک تھام کیلئے بل تیارکرلیا ۔منشیات کی خریدوفروخت پرکم سے کم 10 سال قید اورسزائے موت تجویز کی گئی ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نے منشیات کی روک تھام کیلئے بل تیارکرلیا ۔منشیات کی خریدوفروخت پرکم سے کم 10 سال قیداور سزائے موت تجویز کی گئی ہے جبکہ منشیات کی خرید وفروخت پرزیادہ سے زیادہ 14 سال قیدکی سزاتجویز کی گئی ہے۔

مجوزہ بل میں 100 گرام منشیات پر 7 سال قیداور3 لاکھ جرمانہ کی تجویزکیا گیا ہے جبکہ منشیات کی خریدوفروخت میں ملوث افرادکیلئے25 سال قیدکی سزا تجویزکی گئی ہے۔

مجورہ بل میں مقدمات کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کی تجویزبھی دی گئی ہے ،بل میں منشیات کے عادی افرادکی رجسٹریشن اورسرکاری علاج کی بھی تجویزدی گئی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نوازشریف کا اہلخانہ کے اصرار پر بھی اسپتال منتقل ہونے سے انکار

ہفتہ مارچ 9 , 2019
سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے ایک بار پھر اسپتال منتقل ہونے سے انکار کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے اپنے بڑے بھائی اور سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی، نوازشریف نے اہلخانہ کے اصرار کے باوجود ایک بار […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: