کندھ کوٹ مال منڈی گاڑیوں کو بہت تکلیف کا سامنا

کشمور ( دلبر علی ۔ ضلع رپوٹر ) کندھ کوٹ میں مال منڈی لگائی ہے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں گاڑیوں کو بہت تکلیف ہوتا ہے اور آنے جانے میں شدید تکلیف ہوتا ہے جو کہ یہ مین بائی پاس ہے ۔

یہاں سے پشاور کی گاڑیاں اور پنجاب کی گاڑیاں جاتے ہیں تو ان کو بہت تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے یا کے ایم این اے ایم پی اے اپنے مرضی سے کام کرتے ہیں

اور یہ نہیں سمجھتے کہ یہ مین بائی پاس ہے اور یہاں کی عوام کا کہنا ہے کہ اس منڈی کو دوسری جگہ منتقل کیا جائے جو کہ یہاں بہت تکلیف ہوتا ہے آنے جانے والے گاڑیوں کو بھی اور لوگوں کو بھی تکلیف کا سامنا ہے ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ

ہفتہ مارچ 9 , 2019
شیخوپورہ (محمداحمد ناز۔ ڈ پٹی بیورو چیف ) فاروق آباد تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ شاہ آباد میں معمولی تلخ کلامی پردوست نے دودوستوں کوفائرنگ کر کےشدید زخمی کر دیا. دوروزقبل اسد شاہ کی اختر گجراور بلال خان سے تلخ کلامی ہوئی تھی فاروق آباد۔زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: