میرٹ ہوٹل اور پی سی ہوٹل کے سیکیورٹی کا جائزہ

کراچی ( شوکت علی . انٹرنی رپورٹر) ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ اور ایس پی کلفٹن سہائے عزیز کے ہمراہ میرٹ ہوٹل اور پی سی ہوٹل کے سیکیورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں٬

ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ موجودہ حالات میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں واقع تمام ہوٹلوں کا دورہ کرکے وہاں سیکورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں .

ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ نے ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں واقع ہوٹلوں پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں سے ملاقات کی اور ہر قسم کے حالات سے مقابلہ کرنے کی تجاویز بھی دیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شیخوپورہ صوبائی وزیر میاں خالد محمود کی رہائشگاہ پر پی ٹی آئی کارکنان سے مشاورتی بیٹھک کا اہتمام کیا گیا

ہفتہ مارچ 9 , 2019
خانقاہ ڈوگراں ( احمد ناز . ڈپٹی بیوروچیف ) شیخوپورہ صوبائی وزیر میاں خالد محمود کی رہائشگاہ پر پی ٹی آئی کارکنان سے مشاورتی بیٹھک کا اہتمام کیا گیا جس میں ان تمام پی ٹی آئی ورکرز نے اپنے اپنے علاقہ کے حالات بیان کیے جس میں پورے شہر کے […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: