گلستانِ جوہر سڑکوں پہ سیوریج کا خراب نظام

کراچی ( على احمد ۔ نمائندە خصوصى ) کراچی واٹر بورڈ کی نااہلی کا اور کارنامہ سامنے آگیا ۔

گلستانِ جوہر بلاک 15 میں گزشتہ دو ماہ سے سڑکوں پہ سیوریج کا گندا اور بدبو دار پانی علاقے مکینوں کے لیے عذاب بن گیا ہے۔

اس صورتحال سے مسجد جانے والے نمازی بھی محفوظ نہ رہ سکے ۔ اور گلستانِ جوہر بلاک 15 میں واقع عثمان غنی مسجد کے گیٹ پر بھی گٹر اور سیوریج کا پانی گزشتہ دو ماہ سے کھڑا ہے

اور نماز کیلئے جانے والے نمازی اسی گندے پانی سے گزر کر جانے پہ مجبور ہیں۔

علاقہ متاثرین کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ حکام سے متعدد بار شکایتوں کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہوئی ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی سرجانی پولیس کی کاروائی

ہفتہ مارچ 9 , 2019
کراچی ( عبدالستار گورچانی ۔ کرائم رپورٹر ) کراچی ایس ایچ او سرجانی کا علاقے والوں کی شکایت پر اپنی اسپیشل ٹیم کے ہمراہ ناصری گوٹھ کے قریب جؤوے کے اڈے پر چھاپہ۔ جؤوے کے اڈے کو بند کرکے چار افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: