عمران خان کی قیادت میں ملک کوکرپشن سے پاک کریں گے : شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ دنیاآگے جارہی ہے اورہم کرپشن کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں، عمران خان کی قیادت میں ملک کوکرپشن سے پاک کریں گے۔

وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہناہے کہ پاکستان ریلویزکوایران،ترکی اورافغانستان سے جوڑنے جارہے ہیں،ریلوے میں 10 ہزارنوکریاں نکالی گئی ہیں،انہوں نے کہا کہ کسی افسرنے میرٹ سے ہٹ کربھرتی کی تونہیں چھوڑوں گا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ سرسیدٹرین چلانے کاٹھیکہ فائیوسٹارہوٹل کودینے کافیصلہ کیاہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

باربی ڈول کی 60ویں سالگرہ

ہفتہ مارچ 9 , 2019
لڑکیوں کی بچپن کی ساتھی باربی ڈول کی 60ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے باربی ڈول کے مداح متعدد ایونٹس کا انعقاد کررہے ہیں۔ باربی ڈول کی 60ویں سالگرہ اس موقع پر باربی ڈول بنانے والی مشہورامریکی کمپنی نے ایک […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: