پی ایس ایل کا میدان سجنے کو تیار

کراچی ( شوکت علی ۔ انٹرنی رپورٹر ) پی ایس ایل کا میدان سجنے کو تیار کراچی پولیس نے بھی سیکورٹی کے مزید سخت اقدامات کر دیے گئے ،

پی ایس ایل کی سکیورٹی کے لیے پولیس کی اسپیشل پچاس موبائلز تیار ہو گئی ،

سو موٹر سائیکلوں پر سوار پولیس کا اسپشل دستہ بھی موجود ہوگا ،

پولیس موبائلز اور موٹر سائیکل سواروں کو اسپیشل کٹس فراہم کردی گئی ۔ ایس ایس پی غلام اظفر مہیسر،
اسپیشل کٹس میں میڈیکل سہولیات کی سامان بھی موجود ۔ ایس ایس پی غلام اظفر مہیسر،

کٹس میں آگ بجھانے کا سامان بھی موجود ہوگا ۔ ایس ایس پی ایسٹ

کرائم سین کو کور کرنے کے لئے یلو ٹیپ بھی فراہم کی گئی ہیں ۔ ایس ایس پی ایسٹ،

پولیس کا اسپیشل دستہ ایمرجنسی میں فوری رسپانس کرے گا۔ ایس ایس پی ایسٹ،

پولیس موبائل اور موٹر سائیکل اسکواڈ ضرورت پڑنے پر شہریوں کو بھی طبی سہولیات فراہم کرے گا ۔ایس ایس پی ایسٹ،

روڈ ایکسڈنٹ کی صورت میں قریبی پولیس موبائل ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے زخمی کیلے اسپتال منتقل کرنے کیلے ایمبولینس طلب کرے گی ۔ ایس ایس پی ایسٹ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

یونائیٹڈ، قلندرز، کنگز کی شکست کے باوجود پلے آف تک رسائی ممکن!

ہفتہ مارچ 9 , 2019
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے گروپ اسٹیج میں اب تک 26 میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں سے 2 ٹیموں نے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جبکہ مزید 2 خالی جگہوں کے لیے 3 ٹیموں میں گھمسان کی جنگ نیشنل اسٹیڈیم […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: