کے ۔ ڈی ۔ اے ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

کراچی ( مختار قریشی ۔ نمائندہ خصوصی ) ادارہ ترقیات کراچی kda مالیاتی بحران کا شکار ہے ۔

ایمپلایرز مزدور یونین نے ڈائریکٹر لینڈ آصف میمن کے دفتر کا گیھراو کیا ۔

مظاہرین نے کہا کہ ملازمین کے مفلسی کے باعث گھروں میں فاقے ھو رھے ھیں ۔

ملازمین اپنے اھلخانہ کاعلاج کرانے سے محروم ہیں ۔ ملازمین کو تنخواہ اور پینشن کی ادائیگی میں 2 ماہ سے زیادہ وقت ھوگیا ہے۔

ملازمین مالی پریشانیوں کے سبب بےبسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

میرٹ ہوٹل اور پی سی ہوٹل کے سیکیورٹی کا جائزہ

ہفتہ مارچ 9 , 2019
کراچی ( شوکت علی . انٹرنی رپورٹر) ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ اور ایس پی کلفٹن سہائے عزیز کے ہمراہ میرٹ ہوٹل اور پی سی ہوٹل کے سیکیورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں٬ ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ موجودہ حالات میں سیکورٹی خدشات کے […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: