پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے ایک شخص کی لاش برآمد

نجاب یونیورسٹی لاہور کے بوائز ہاسٹل سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، جسے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔

پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر ایک سے 28 سالہ سہیل کی لاش ملی جو ہاسٹل کا درزی بتایا جارہاہے۔ مقتول سہیل کا تعلق حجرہ شاہ مقیم سے تھا

اور وہ لاہور میں گارڈن ٹاﺅن فلیٹ میں رہتا تھا۔پولیس کے مطابق اسے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔یونیورسٹی کے طلبہ نے واقعے پر احتجاج کیا اور ہاسٹل انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خیبرپختونخواحکومت نے منشیات کی روک تھام کیلئے بل تیارکرلیا

ہفتہ مارچ 9 , 2019
خیبرپختونخواحکومت نے منشیات کی روک تھام کیلئے بل تیارکرلیا ۔منشیات کی خریدوفروخت پرکم سے کم 10 سال قید اورسزائے موت تجویز کی گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نے منشیات کی روک تھام کیلئے بل تیارکرلیا ۔منشیات کی خریدوفروخت پرکم سے کم 10 سال قیداور سزائے موت تجویز […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: