ٹوبہ ٹیک سنگھ: زہریلا کھانا کھانے سے ماں اور تین بیٹیاں جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( رانا عزیر . رپورٹر ) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاوں 351 گ۔ ب ناگرہ میں زہریلی خوراک کھانے سے چار خواتین جان بحق ۔
پولیس کے مطابق زہریلا کھانا کھاکر مرنے والوں میں ماں اور تین بیٹیاں شامل ہیں جن کی لاشوں کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صبح یہ چاروں عورتیں مردہ حالت میں پائی گئی۔پولیس چار لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے لے گئی ہے ۔

اور مزید تحقیقات جاری ہیں ۔ڈپٹی کمشنر نے خود موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا اور جلدی سے جلدی تحقیقات مکمل کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اس واقعے کا سختی سے نوٹس لیا اور آر پی او سے جواب طلب کر لیا ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی میں پاکستان سپر لیگ کا میلہ سجنے میں چند گھنٹے باقی

ہفتہ مارچ 9 , 2019
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 4 کا میلہ کراچی میں سجنے میں بس چند گھنٹے ہی باقی ہیں اور شائقین اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلتے ہوئے دیکھنے کو بے قرار ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں پی ایس ایل کے کامیاب مرحلوں کے بعد آخری مرحلے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: