میگا منی لانڈرنگ کیس: دبئی سے اہم ملزم گرفتار

میگا منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عمیر ایسوسی ایٹس کے مالک محمد عمیر کو دبئی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ملزم محمد عمیر کے بینک اکاؤنٹ میں اربوں روپے منتقل گئے تھے اور عمیر کا نام 20 مرکزی ملزموں میں شامل ہے۔

دوسری جانب قومی احتساب بیورو(نیب) نے جعلی بینک اکاوننٹ کیس کی تحقیقات مزید تیز کردی ہیں۔نیب راولپنڈی نے رواں ماہ سابق صدر آصف زرداری، بلاول بھٹو اور فریال تالپور کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ کوبھی رواں ماہ طلب کیاجائےگا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل سے ایک شخص کی لاش برآمد

ہفتہ مارچ 9 , 2019
نجاب یونیورسٹی لاہور کے بوائز ہاسٹل سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، جسے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر ایک سے 28 سالہ سہیل کی لاش ملی جو ہاسٹل کا درزی بتایا جارہاہے۔ مقتول سہیل کا تعلق حجرہ شاہ مقیم سے تھا […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: