گوجرہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سپورٹس گالہ کی تقریبات کا انعقاد

گوجرہ ( محمد ناصر صدیق . بیورو چیف ) گوجرہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سپورٹس گالہ کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا

جس میں پنجاب کے ڈائریکٹر آف کالج فیصل آباد ڈاکٹر عالم نے شرکت کی ۔

اس تقریب میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے تمام سٹاف نے بھی شرکت کی

مختلف ٹیم کے آپس میں مقابلے ہوے ، کیڈٹ کالج کے طلباء نے شاندار ویلکم کیا ۔

سپورٹس گالہ کا مقصد تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے

ڈپٹی ڈائریکٹر کالج محمد لطیف ، اور خواتین ڈگری کالج کی پرنسپل مسز عابدہ شہزادی نے بھی شرکت کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

رافیل کرپشن کیس میں نریندر مودی کو شامل تفتیش کیا جائے، کانگریس

جمعہ مارچ 8 , 2019
کانگریس نے رافیل جیٹ طیارے کے حساس دستاویزات چوری ہونے کے معاملے پر نریندر مودی کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارت کی فرانس سے رافیل جیٹ طیارے خریدنے کے معاہدے کی حساس دستاویزات چوری ہونے کے انکشاف پر اپوزیشن مودی کیلئے درد سربن گئی۔ کانگریس کے صدر راہول […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: