مبینہ ٹاؤن پولیس کے ہاتھوں گرفتار دو ملزمان کا اعتراف جرم

کراچی( عبدالستار گورچانی ۔ کرائم رپورٹر ) مبینہ ٹاؤن پولیس کے ہاتھوں گرفتار دو ملزمان نے دوران تفتیش یہ اعتراف کیا کہ ہم نے مختلف پارٹیوں کے کارکنوں کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق ضلع ملیر کے ایس ایس پی عرفان علی بہادر نے بتایا کے سیاسی کارکنوں کے علاوہ دو پولیس اہلکاروں کو بھی ٹارگٹ کرکے قتل کیا۔

ملزمان کے قبضے سے دو ٹی ٹی پستول برآمد ہويی ۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بھارتی ریاست راجستھان میں بھارتی ایئرفورس کا مگ 21 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

جمعہ مارچ 8 , 2019
بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق راجستھان کے ضلع بکانر میں شوبہ سرکی دھانی علاقے میں مگ 21 طیارہ تباہ ہوا جبکہ پائلٹ طیارے کے گرنے سے قبل باہر نکل گیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ مگ 21 معمول کی پرواز پر تھا جب اسے تکنینی خرابی کا […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: