جعلی اکاﺅنٹس کیس ، نیب نے آصف زرداری کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا

جعلی اکاﺅنٹس کیس میں نیب راولپنڈی نے سابق صدر آصف زرداری کی انتہائی قریبی شخصیت کو گرفتار کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کے قریبی ساتھی سیکریٹری کے ڈی اے آفتا ب میمن کو سات سو ایکٹر زمین غیر قانونی طور پر ایک شخص کے نام الاٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

نیب راولپنڈی نے آفتا ب میمن کو اسلام آبادسے حراست میں لیا ہے ۔ آفتاب میمن پر قومی خزانے کو 800 ملین کا نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ جعلی اکاﺅنٹس کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور عبوری ضمانت ہیں ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاپوش نگر پولیس کی جانب سے اسنیپ چیکنگ

جمعہ مارچ 8 , 2019
کراچی ( على احمد ، نمائندە خصوصى ) پاپوش نگر پولیس کی جانب سے اسنیپ چیکنگ کی گي ۔ ایس ایچ او پاپوش نگر بمعہ پولیس پارٹی چیکنگ میں مصروف‎ ہیں

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: