چیچہ وطنی : ٹریفک حادثہ / طالب علم جانبحق

چیچہ وطنی (وقاص انصاری ) مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر لگی ، سیکنڈ ائیر کا طالب علم جابحق ہو گیا ۔

حادثہ چشتی چوک میں پیش آیا ، ڈرائیور بس سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔

محلہ ہاوسنگ کالونی کا رہائشی 21 سالہ فراز احمد چاندنی چوک سے شہر واپس آ رہا تھا کہ بس نے ٹکر مار دی ۔

نوجوان نے ہسپتال پہنچ کر دم توڑ دیا ۔ ریسکیو

فراز احمد ولد مختیار احمد قوم بھٹی کی میت جنازہ آبائی گاوں 120/13 اے ایل چیچہ وطنی میں روانہ کر دی گئ ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کشمور: احتجاجی ریلی

جمعہ مارچ 8 , 2019
کشمور ( دلبر علی ) کندھ کوٹ میں پی پی ایل گیس فیلڈ خلاف احتجاجی ریلی نکالی گیی جس میں ضلع صدر دلمراد داھانی نے گفتگو کرتے کہا کہ کندھ کوٹ میں گیس فیلڈ موجود ہونے کی باد بھی کندھ کوٹ کی عوام کو کوئی سہولت نہیں ملی ۔

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: