ڈڈیال پولیس نے ملزم گرفتار کرلیا

ڈڈیال آزاد کشمیر ( اسرار حسین . سٹی رپورٹر ) سیون کلاس کے سٹوڈنٹ کے ساتھ بدفعلی کرنے والا اوباش سوزوکی ڈرائیور تھانہ پولیس ڈڈیال SHO چوہدری شہزاد Si ملک آصف نے گرفتار کرلیا

تفصیلات کے مطابق 13 سالہ طالب علم کو ورغلاکر اپنے گھر میں لے گیااور بدفعلی کرتا رہا اور اس کی ویڈیو بنا کر ڈرا دھمکا کر دو ماہ تک یہ شیطانی کھیل کھیلتا رہا

جس پر بچے نے اپنے والدین کو بتایا والدین نے تھا نہ پو لیس ڈڈیال کو اطلاع دی ایس ایچ او چوہدری محمد شہزاد فوری ایکشن لیتے ہوئے ہمراہ si ملک محمد آصف و دیگر کے ساتھ ملزم سکندر ولد ارشد ساکن چھتروہ کوگرفتار کرلیا

اور اس کے قبضے سے گندی ویڈیو فلمیں دیگر مواد برآمد کر لیا یاد رہے ایک ہفتہ قبل ملزم نے ایک سولہ سالہ بچے کے ساتھ اسی طرح کی زیادتی کی اور اس کی ویڈیو بناکر اس کو بلیک میل کرتا رہا اور اس کے ساتھ چار اور لڑکے بھی تھے

راضی نامہ ہونے کی صورت میں معاملہ رفع دفع ہو گیا اس سے ملزم نے گزشتہ روز وہ ہی حرکت شروع کی . ملزم سکندر ولد ارشد کے خلاف زیر دفعہ 355 377 اے پی سی 12 زیڈ ایچ اے کے تحت مقدمہ درج کر کے مذید کاروائی شروع کردی

ملزم کی اس حرکت کی وجہ سے والدین میں سخت غصے پایا گیا سخت ترین سزا دینے کا مطالبہ کر دیا اور پولیس کی اس کارروائی کو سراہا ایسے شیطانوں کو قانون کے کٹہرے میں لاکر سخت سزا دلائی جائے…

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خواتین کا عالمی دن ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے منسوب کرنے کی قرارداد

جمعہ مارچ 8 , 2019
خواتین کا عالمی دن امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے منسوب کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر نے اپنی قرارداد میں کہا کہ دنیا 8 مارچ کی اہمیت کو تو سمجھتی ہے لیکن ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان […]

کیلنڈر

اپریل 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: