دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ : تین افراد ہلاک

سرگودھا ( شاہد عمران . ڈسٹرکٹ رپورٹر ) دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ تین افراد ہلاک ہو گۓ ۔

تفصیلات کے مطابق وٹو گروپ اور چاوڑا گروپ کے درمیان مبینہ دشمنی کی وجہ سے عرفات ہوٹل چاوے والا پر دونوں گروپ آمنے سامنے آ گۓ اور فائرنگ شروع کر دی

جس کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گۓ ، وٹو گروپ کے دو اور چاوڑا گروپ کا ایک آدمی جان کی بازی ہار گیے ۔

ڈی ۔ پی ۔ او سرگودھا حسن مشتاق سکھیرا نے نوٹس لیتے ہوۓ رپورٹ طلب کر لی ہے اور غفلت برتنے پر ایس ایچ او ساہیوال کو معطل کر دیا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کندھ کوٹ : بائی پاس پر ٹرالر بے قابو

جمعہ مارچ 8 , 2019
کندھ کوٹ ( دلبر علی ۔ ضلع رپوٹر ) کندھ کوٹ بائی پاس پر ٹرالر بے قابو ہو کر فٹ بیر پر چڑھ گیا ، اس کی وجہ یہ بتائی گیی کہ ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے گاڑی پٹری پر چڑھ گیی اور زیادہ نقصان نہیں ہوا

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: