رورل ہلیتھ سنٹر فروکہ پچاس سال سے اپ گریڈشن کا منتظر

سرگودھا ( شاہد عمران . ڈسٹرکٹ رپورٹر ) رورل ہلیتھ سنٹر فروکہ پچاس سال سے اپ گریڈشن کا منتظر ہے ۔

دولاکھ کی آبادی والے علاقے فروکہ میں اس سنٹر میں پیرا میڈیکل سٹاف اور ملازمین کی متعدد آسامیاں خالی ھیں ، کوئی پرسان حال نہیں اھل علاقہ نے سی او ھیلتھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجاب حکومت کا مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ

جمعہ مارچ 8 , 2019
پنجاب حکومت نے مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ کیا جس کی وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارنے منظوری دے دی۔ تمام اقدامات کا باضابطہ اعلان یکم مئی کومزدوروں کے عالمی دن پر کیا جائے گا۔ حکومت پنجاب نے ہنرمند رجسٹرڈ لیبر کو مزدورتحفظ کارڈ جاری کرنے کا بھی فیصلہ […]

کیلنڈر

اپریل 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: