کراچی آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ

کراچی ( شوکت علی ۔ انٹرنی رپورٹر ) کراچی آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا ،

رینجرز اور پولیس کے اعلی افسران نے استقبال کیا ٬

اسٹیڈیم انتظامیہ اور اعلیٰ پولیس افسران کی آئی جی سندھ کو بریفنگ دی ٬

گراونڈ کا وزٹ کر کے صورتحال کا جائزہ لیا

کمانڈ اینڈ کنٹرول کا دورہ بھی کیا ٬

ڈی آئی جی مقصود میمن نے آئی جی سندھ کو اس کمانڈ اینڈ کنٹرول پر بریفنگ دی ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

رورل ہلیتھ سنٹر فروکہ پچاس سال سے اپ گریڈشن کا منتظر

جمعہ مارچ 8 , 2019
سرگودھا ( شاہد عمران . ڈسٹرکٹ رپورٹر ) رورل ہلیتھ سنٹر فروکہ پچاس سال سے اپ گریڈشن کا منتظر ہے ۔ دولاکھ کی آبادی والے علاقے فروکہ میں اس سنٹر میں پیرا میڈیکل سٹاف اور ملازمین کی متعدد آسامیاں خالی ھیں ، کوئی پرسان حال نہیں اھل علاقہ نے سی […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: