پیکسار مزدوروں کے ساتھ کھڑے ہیں : کامران ‎علی

کراچی( رپورٹ ۔ مختار قریشی ) پیکسار ایمپلائز یونین cba کے چیرمین کامران علی نے محنت کشوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ساوتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل کے مزدوروں کو انکا حق دیا جائے ،

ھم پیکسار کے مزدوروں کے شانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہیں ۔

جب تک پیکسار کے مزدوروں کو ان کا حق نہیں ملے گا ھم مزدور حقوق کی جدوجہد کرتے رھین گے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خواتین کے عالمی دن پر وزیراعظم عمران خان کے کس شخصیت کیلئے پیغام جاری کیا ؟ جان کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

جمعہ مارچ 8 , 2019
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہاہے اور اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے پیغام جاری کرتے ہوئے قائداعظم محمد علی جناح کی بہن فاطمہ جناں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خا ن نے پیغام جاری کرتے […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: