پنجاب حکومت کا مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے مزدورکی کم ازکم تنخواہ 16500 مقررکرنے کا فیصلہ کیا

جس کی وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارنے منظوری دے دی۔ تمام اقدامات کا باضابطہ اعلان یکم مئی کومزدوروں کے عالمی دن پر کیا جائے گا۔

حکومت پنجاب نے ہنرمند رجسٹرڈ لیبر کو مزدورتحفظ کارڈ جاری کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزدور تحفظ کارڈ پر خریداری کی صورت میں 10 سے 20 فی صد تک رعایت ہوگی

جب کہ مزدورتحفظ کارڈ پرصنعتی کارکن یوٹیلٹی اسٹورزاورپرائیویٹ اسٹورز پر رعایتی خریداری کرسکیں گے۔ وزیراعلی نے بھی مزدورتحفظ کارڈ کے دائرے کا رزیادہ سے زیادہ پرائیویٹ اسٹورزتک پھیلانے کی ہدایت کردی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ : تین افراد ہلاک

جمعہ مارچ 8 , 2019
سرگودھا ( شاہد عمران . ڈسٹرکٹ رپورٹر ) دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ تین افراد ہلاک ہو گۓ ۔ تفصیلات کے مطابق وٹو گروپ اور چاوڑا گروپ کے درمیان مبینہ دشمنی کی وجہ سے عرفات ہوٹل چاوے والا پر دونوں گروپ آمنے سامنے آ گۓ اور فائرنگ شروع […]

کیلنڈر

اپریل 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: