خواتین کے عالمی دن پر وزیراعظم عمران خان کے کس شخصیت کیلئے پیغام جاری کیا ؟ جان کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جارہاہے اور اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے پیغام جاری کرتے ہوئے قائداعظم محمد علی جناح کی بہن فاطمہ جناں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خا ن نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی جدوجہد میں فاطمہ جناح قائداعظم کے ساتھ کھڑی رہیں ،

ملکی ترقی کیلئے خواتین کو بھی بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ خواتین کو محفوظ اور سازگار ماحول فراہم کرنے کا عزم دہرات ہیں اور قومی ترقی کیلئے خواتین کو ان کا جائز مقام دلانا ہوگا ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ

جمعہ مارچ 8 , 2019
کراچی ( شوکت علی ۔ انٹرنی رپورٹر ) کراچی آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا ، رینجرز اور پولیس کے اعلی افسران نے استقبال کیا ٬ اسٹیڈیم انتظامیہ اور اعلیٰ پولیس افسران کی آئی جی سندھ کو بریفنگ دی ٬ گراونڈ کا وزٹ کر […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: