بالاکوٹ میں بھارتی پلے لوڈ گرانے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

بالاکوٹ میں بھارتی پلے لوڈ گرانے کے خلاف محکمہ جنگلات نے ایف آئی آردرج کرلی ہے ۔

بالاکوٹ میں بھارتی پلے لوڈ گرا نے کی محکمہ جنگلات نے ایف آئی آردرج کرلی۔ ابتدائی رپورٹ ایس ڈی ایف او مانسہرہ عارف خان کی مدعیت میں درج کی گئی۔

ایف آئی آرمیں نامعلوم بھارتی پائلٹس کو ملزم قراردیا گیا ہے جب کہ رپورٹ میں 19 چھوٹے بڑے درختوں کو پہنچنے والے نقصانات کا واضح ذکرکیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ بھارتی طیاروں نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بالاکوٹ کے مقام پر پے لوڈ گرایا اور فرار ہو گئے جس کے باعث کئی درختوں کو نقصان پہنچا ۔

بھارت کی جانب سے کالعدم تنظیم کیمپ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا لیکن وہ اس سے متعلق کوئی بھی ثبوت فراہم کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے اور پوری دنیا میں اپنا مذاق بنوایا جبکہ سٹیلائٹ تصاویر نے بھی بھارتی دعویٰ جھوٹا ثابت کر دیا ہے ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پیکسار مزدوروں کے ساتھ کھڑے ہیں : کامران ‎علی

جمعہ مارچ 8 , 2019
کراچی( رپورٹ ۔ مختار قریشی ) پیکسار ایمپلائز یونین cba کے چیرمین کامران علی نے محنت کشوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ساوتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل کے مزدوروں کو انکا حق دیا جائے ، ھم پیکسار کے مزدوروں کے شانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہیں ۔ جب تک […]

کیلنڈر

اکتوبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
%d bloggers like this: