گلشن جمال کراچی میں پولیس کی کاروائی

کراچی ( عبدالستار گورچانی ۔ کرائم رپورٹر ) گلشن جمال کراچی میں پولیس کی بڑی کاروائی ہوئی ۔ دوران ڈکیتی پولیس مقابلے میں تین ڈکیت ہلاک ہوا ۔

ملزمان سے دو موٹر سائیکلیں ، اسلحہ اور نقدی رقم برآمدکر لی گئی ۔ تینوں ملزمان مختلف جرائم میں ملوث تھے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایس پی صدر ملتان کی جلال پور میں کھلی کچہری، شکایات کے ازالے کے لیے احکامات جاری

جمعرات مارچ 7 , 2019
جلالپورپیروالا ( محمد جمشید . نمایئندہ خصوصی ) جلال پور پیر والہ میں ایس پی صدرملتان مہر رب نواز تلہ نے سوموار کو جلال پور کا دورہ کیا اور تھانہ صدر جلال پور اور نواحی قصبہ خان بیلہ میں قائم پولیس چوکی میں کھلی کچہریوں میں لوگوں کی شکایات سن […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: