مریم نواز دادی کے ہمراہ اپنے والد سے ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئیں

سلم لیگ (ن)کی مرکزی رہنما مریم نوازدادی کے ہمراہ اپنے والد نوازشریف سے ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں آج ملاقات کا دن ہے،سابق وزیراعظم نوازشریف آج صرف اہلخانہ سے ملاقات کریں گے،نوازشریف نے لیگی رہنماﺅں سے ملاقات سے انکار کردیاہے۔

مریم نوازاپنی دادی بیگم شمیم اختراورعباس شریف کے صاحبزادے کے ہمراہ والد سے ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئی ہیں۔سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے،اس موقع پر لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی،مریم نوازکی آمد پر کارکنوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اورنوازشریف کے حق میں نعرے بازی کی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مقبوضہ کشمیر: دستی بم حملے میں 18 افراد زخمی

جمعرات مارچ 7 , 2019
بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں بس اسٹاپ پر ہونے والے گرینیڈ دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق پولیس افسر ایم کے سنہا نے میڈیا کو بتایا کہ ‘بظاہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ گرینیڈ کو بس […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: