بنوں جانی خیل : گزشتہ بارشوں سے گورنمنٹ مڈل سکول کی عمارت کو نقصان

بنوں جانی خیل ( فدا محمد ۔ نمائندہ خصوصی ) گورنمنٹ مڈل سکول عین اللہ جان ھندی خیل کی مرکزی گزشتہ بارشوں سے عمارت کو نقصان پہنچا ھے ، جس کی وجہ سے درجنوں بچوں اور اساتذہ غیرمحفوظ ھوگئے ھیں .

علاقے کے عوام کا پرزور مطالبہ ھے کہ مذکورہ سکول کی دیوار کو جلد ازجلد دوبارہ تعمیر کرکے اساتذہ اور بچوں کے تحفظ کو یقینی بنائے جائے.یاد رہے کہ علاقہ جانی خیل سیکیورٹی کے لحاظ سے حساس ترین علاقہ ھے.

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مریم نواز دادی کے ہمراہ اپنے والد سے ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئیں

جمعرات مارچ 7 , 2019
سلم لیگ (ن)کی مرکزی رہنما مریم نوازدادی کے ہمراہ اپنے والد نوازشریف سے ملاقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں آج ملاقات کا دن ہے،سابق وزیراعظم نوازشریف آج صرف اہلخانہ سے ملاقات کریں گے،نوازشریف نے لیگی رہنماﺅں سے ملاقات […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: