الفضیلت ویلفیئر فاونڈیشن کے زیراہتمام خواتین کے عالمی دن اورتقسیم اسناد کی تقریب

خانقاہ ڈوگراں ( ڈ پٹی بیورو چیف ) الفضیلت ویلفیئر فاونڈیشن (رجسٹرڈ) سمندری کے زیراہتمام خواتین کے عالمی دن اورتقسیم اسناد کی تقریب وائٹ کیسل مارکی فیصل آباد روڈ سمندری میں منعقد ہوئی

جس میں محمد شاہد رانا ڈویژنل ڈائریکٹرسوشل ویلفیئرڈیپارٹمنٹ فیصل آباد،چوہدری خالد بشیرڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ،مسز روبینہ امجد صدر وومن چیمبر آف کامرس فیصل آباد،سید تنویر مرتضی اسسٹنٹ کمشنر سمندری،تنزیلہ نورین بلوچ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈز،فیصل ایاز سروس سنٹر انچارج اراضی ریکارڈ سنٹر،رانا شعیب عزیز صدر بار ایسوسی ایشن،سول سائٹی کے نمائندگان اور خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔


میں خصوصی طور پر شکریہ ادا کرنا چاہوں گا خرم شہزاد چیئرمین الفضیلت ویلفیئر فاونڈیشن کا جن کا خوبصورت لہجہ اور محبت بھرے الفاظ آج کے پروگرام کی کامیابی کا باعث بنے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سید احمد سلطانؒ المعروف حضرت سخی سرور کا 836 واں سالانہ عرس مبارک

جمعرات مارچ 7 , 2019
‏⁦ ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر ) ڈیرہ غازی خان میں سید احمد سلطانؒ المعروف حضرت سخی سرور کا 836 واں سالانہ عرس مبارک شروع ہے ⁦۔‎

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: