دارالبرکت میڈی کیئر اور شیخوپورہ پولیس کے مابین یاداشتی مفاہمت کے معاہدہ

خانقاہ ڈوگراں ( احمد ناز . ڈپٹی بیورو چیف ) ڈی پی او شیخوپورہ عمران کشور نے ورثان شہداء پولیس اور پولیس ملازمین کی طبی ویلفئیر میں دارالبرکت میڈی کیئر اور شیخوپورہ پولیس کے مابین یاداشتی مفاہمت کے معاہدہ کی تجدید کی ۔

جس کے مطابق پہلے کی طرح دارالبرکت میڈی کیئر ہسپتال سے شہداء کی فیملیز کو ٪100مفت طبی سہولیات اور دیگر پولیس ملازمین ٪50 رعایت پر طبی سہولیات سے مستفید ہو ں گے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نیشنل ایکشن پلان: اب تک 121 افراد کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا، وزارتِ داخلہ

جمعرات مارچ 7 , 2019
قومی ایکشن پلان کے تحت 121 افراد کو اب تک حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا۔ وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبائی حکومتوں نے 182 مدارس، 34 سکولوں اور 5 کالجوں کو اپنی تحویل میں لیا ہے۔اس کے علاوہ صوبائی حکومتوں […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: