ضلع جنوبی وزیرستان کے مختلف چیک پوسٹوں پر بھتہ وصولی

وانا ( آن لائن جرنلسٹ محمد ) ضلع جنوبی وزیرستان ہیڈکوارٹر وانا تحصیل برمل ، تحصیل وانا کے علاوہ مختلف چیک پوسٹوں پر ایک بارپھر بھتہ وصولی اور کرپشن کا بازار گرم کررکھا ہے۔

پاک افغان انگوراڈہ بارڈر سے لیکر تنائی چیک پوسٹ تک مختلف قسم کے گاڑیوں سے 2000 ہزار سے 20،000 تک روپے لیتی ہے جو کہ کاروباری حضرات اور غریب عوام کیساتھ انتہائی ظلم ہے۔

وانا کے عوامی حلقوں نے مقامی میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاٹا انضمام کے بعد صوبائی اور وفاقی حکومت نے قبائلی علاقوں میں ہرقسم کے گاڑیوں سے ٹیکس کے نام پر مزید بھتہ وصولی لینے پر پابندی ہوگی

لیکن وانا میں پرانے نظام کیطرح بھتہ وصولی اور کرپشن بدستور جاری ہے انھوں نے یہ بھی الزام لگائی ہے کہ مذکورہ کرپشن میں چند محررز اور مقامی ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ قیادت اپس میں ملے ہوے ہیں۔اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایل این جی سکینڈل،شاہدخاقان عباسی کی نیب پیشی سےپھر معذرت

جمعرات مارچ 7 , 2019
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی سکینڈل میں نیب میں پیش ہونے سے پھر معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے ایل این جی سکینڈل میں شاہد خاقان عباسی کو آج نیب راولپنڈی میں طلب کررکھا ہے، سابق وزیراعظم […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: