ریلوے ورکرز کے مطالبے منظور کیے جائیں : یونین‎

کراچی( رپورٹ ۔ مختار قریشی ) ریلوے ورکرز یونین اوپن لائن ورکشاپ کے نمائندوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی ڈویژن کے ریٹائرڈ 257 ملازمین کو تاحال بقایاجات کے چیک نہیں ملے ہیں ۔

ملازمین نے مطالبہ کیا ہے کہ بقایا جات کی ادائیگی کے ساتھ ملازمین کے بچوں کا کوٹے 50 فیصد کیا جائے ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ضلع جنوبی وزیرستان کے مختلف چیک پوسٹوں پر بھتہ وصولی

جمعرات مارچ 7 , 2019
وانا ( آن لائن جرنلسٹ محمد ) ضلع جنوبی وزیرستان ہیڈکوارٹر وانا تحصیل برمل ، تحصیل وانا کے علاوہ مختلف چیک پوسٹوں پر ایک بارپھر بھتہ وصولی اور کرپشن کا بازار گرم کررکھا ہے۔ پاک افغان انگوراڈہ بارڈر سے لیکر تنائی چیک پوسٹ تک مختلف قسم کے گاڑیوں سے 2000 […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: