وزیراعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری کو اسلام آباد طلب کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری کو اسلام آباد طلب کر لیا، صوبائی وزیر اطلاعات بذریعہ سڑک اسلام آباد روانہ ہوگئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری کو اسلام آباد طلب کر لیا، صوبائی وزیر اطلاعات بذریعہ سڑک اسلام آباد روانہ ہوگئے ۔

وزیراطلاعات صمصام بخاری آج وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیراعظم سے ملاقات کریں گے ،ملاقات میں پنجاب میں حکومتی پالیسیوںکو اجاگر کرنے سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوگا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جونٹی رہوڈز پاکستان آنے پر خوش کیوں ہیں اور پی ایس ایل کے بارے میں ان کی کیا رائے ہے؟

جمعرات مارچ 7 , 2019
سابق جنوبی افریقی کھلاڑی اور دنیا کے مایہ ناز فیلڈر جونٹی رہوڈز بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کیلئے پاکستان آنے کیلئے پرجوش ہیں جن کا کہنا ہے وہ ٹورنامنٹ میں نوجوان کرکٹرز کی مہارت سے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ ضرور پڑھیں: ایم ڈی پی ٹی وی تقرری […]

کیلنڈر

دسمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
%d bloggers like this: