ایل این جی سکینڈل،شاہدخاقان عباسی کی نیب پیشی سےپھر معذرت

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی سکینڈل میں نیب میں پیش ہونے سے پھر معذرت کرلی۔

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)نے ایل این جی سکینڈل میں شاہد خاقان عباسی کو آج نیب راولپنڈی میں طلب کررکھا ہے، سابق وزیراعظم نے نیب میں پیشی سے معذرت کر لی ہے،شاہد خاقان عباسی نے نیب کو خط میں کہا ہے کہ بیرون ملک ہوں،آج پیش نہیں ہوسکتا،17 مارچ کے بعدکی تاریخ دےدیں۔

واضح رہے کہ نیب نے شاہدخاقان سے 70 سوالات کے جواب طلب کررکھے ہیں انہوں نے 28فروری کو جواب جمع کراناتھا تاحال کوئی جواب جمع نہیں کرایاگیا،نیب نے دو روز قبل شاہد خاقان عباسی کو طلبی کا نیب جاری کیا تھا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

فروری میں ایک ہزار 290 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن

جمعرات مارچ 7 , 2019
سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن پاکستان (پی ایس ای) نے فروری کے دوران ایک ہزار 290 کمپنیز کو شامل کرلیا جس سے ملک میں کام کرنے والی کمپنیوں کی کل تعداد 96 ہزار 150 ہوگئی۔ کارپوریٹ سیکٹر کی نگرانی کرنے والے ادارے کے مطابق جنوری کےمقابلے فروری میں نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن […]

کیلنڈر

نومبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
%d bloggers like this: