قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے ارکان پر خزانے کے منہ کھول دیے گئے

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا عمل مکمل ہوتے ہی چیئرمین اور اراکین کمیٹیوں کے لئے قومی خزانے کے منہ کھول دیئے گئے ۔

قائمہ کمیٹی کے چیئرمینوں کو 1300 سی سی نئی گاڑی سمیت ماہانہ 72 ہزار سے زائد کی اضافی مراعات اور اعزازیہ دیا جائیگا جبکہ ارکان کمیٹی کو اجلاس میں شرکت پر 3 سے 5 ہزارروپے تک ٹریولنگ اور اسپیشل الاؤنس ملے گا، جس سے قومی خزانے کو سالانہ 3 کروڑ سے زائد خرچ آئے گا۔

قائمہ کمیٹی کے چیئرمینوں ارکان کو بطور رکن اسمبلی مراعات اور تنخواہیں بھی وصول کرتے رہے ہیں، حکومت اور اپوزیشن کے کامیاب مذاکرات کے بعد قومی اسمبلی کی 36 قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا عمل مکمل کر لیا گیا ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈرون حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر سی آئی اے سے جواب طلبی کی پالیسی منسوخ

جمعرات مارچ 7 , 2019
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈرون حملوں سے شہریوں کی ہلاکت پر سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) سے جواب طلب کرنے کی پالیسی کو منسوخ کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام نے سابق صدر باراک اوباما کی جانب سے 2 […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: